نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نماز عید الفطر گلبرگ لاہور میں ادا کی

Mohsin Naqvi
Image Source - Google | Image by
The Nation

مسن نقوی نے نماز عید الفطر کی ادائیگی کے بعدملک وقوم کی ملک کی ترقی، خوشحالی،استحکام اور قیام امن کیلئے دعا کی
محسن نقوی نے وطن عزیز میں قیام امن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے بھی دعا کی

محسن نقوی لوگوں سے عید ملے اور عید کی مبارکباد دی
عید کے موقع پر شہداء کے لواحقین کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔محسن نقوی
ہمیں آج شہداء کے اہل خانہ کو بھی یاد رکھنا ہے۔محسن نقوی
دعا ہے کہ پاکستان ترقی اورخوشحالی کی منزل حاصل کرے۔محسن نقوی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔