
کراچی کے ساتھ مسلسل زیادتی ہو رہی ہے : امیر جماعت اسلامی کراچی

20 اپریل 2023 پریس کانفرنس حافظ نعیم الرحمن مردم شماری کا عمل جاری کراچی کی آبادی اتنے شور شرابے کے بعد ایک کروڑ ساٹھ لاکھ پہنچی ہے نارمل گروتھ سے بھی اس سے زیادہ آبادی ہونی چاہئے
کراچی کی گنتی پوری ہونی میں کسی کو کیا تکلیف ہے
آپ مختلف اداروں کی رپورٹ اٹھالیں تو کراچی کی آبادی ساڑھے تین کروڑ ہیں
ماضی میں کچھ بھی ہوا ہو اس بار ہر سطح پر آواز اٹھائیں گئے
سب سیاسی جماعتوں کے قائدین کراچی کی مردم شماری کے حوالے سے خاموش ہیں صرف سراج الحق صاحب نے آواز اٹھائی ہے
کراچی ریونیو دیتا ہے تو نظام چلتا ہے۔۔
پیپلز پارٹی کے سامنے کوئی نہیں آتا
اسٹیبلشمنٹ کی پسندیدہ پارٹی ہے
الیکشن کمیشن کو تو اپنی جیب میں رکھتے ہیں
چیف الیکشن صاحب نے بڑے دعوے کیئے تھے وہ کہاں ہیں
آپ جعلی لوگوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں
آپ جعلی لوگوں کے ساتھ بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں
مزاحمت نہ کریں تو یہ سب کھا جائیں گئے ہم پنا فرض پورا کر رہے ہیں
الیکشن کمیشن صاحب آپ ناراض ہوتے ہیں لیکن آپ پی پی کی بی ٹیم نہیں بلکہ اے ٹیم کا کردار ادا کر رہے ہیں
صوبہ سندھ میں اننچاس ہزار اسکول ہیں لیکن زرداری صاحب اس کا معیار کیا ہے
سولہ ارب کا تعلیمی بجٹ ہے کیا کیا ہے
فلڈ آیا تو اپنے وڈیروں کو بچانے کے لئے غریبوں کو ڈبو دیا۔
30اپریل کو شارع فیصل بڑا احتجاج کریں گے
حافظ نعیم ۔۔
ہم مردم شماری کے معاملے کوایسے نہیں چھوڑ سکتے ۔۔
کوئی بھی مردم شماری کے حوالے سے نیشنل لیول پر بات نہیں کر رہا
تیس اپریل کو ایک بہت بڑا احتجاج کرنے جارہے ہیں
تاریخ آگے بڑھے گی اور کامیابی ہوگی
اسٹریٹ کرائمز عروج پر ہیں عید سر پر ہے لیکن بازاروں میں سناٹا چھایا ہوا ہے
پہلے ہی مہنگائی ہے اور ڈاکو سر عام لوٹتے پھر رہے ہیں
کوئی پرسان حال نہیں پولیس کام نہیں کرتی اور رینجرز کے اختیار کا مسئلہ ہے عوام کہاں جائیں
کراچی کی عوام کا کوئی والی وارث نہیں ۔۔
اسٹریٹ کرائمز میں فوری ہی گولی مار دی جاتی ہے
اس مہنے میں سینتالیس لوگ ڈاکوں کے ہاتھوں مارے جاچکے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ۔۔۔
حکومت آزاد کشمیر میں بندے خریدنے میں مصروف ہے
اس شہر کا کوئی پرسان حال نہیں
کراچی کی پولیس میں مقامی لوگوں کی بھرتیاں ہونی چاہئے
شدید گرمی کے باعث پانی کی قلت ہو گئی ہے لیکن دوسری جانب بلدیاتی پروسز کو ڈلے کیا جارہا ہے