
وزیراعظم میاں شہبازشریف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات مفید رہی،سراج الحق

وزیراعظم میاں شہبازشریف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات مفید رہی، مذاکرات کے ذریعے آگےبڑھنے پر اتفاق ہوا۔
— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) April 15, 2023
پاکستان کو اس وقت جس سیاسی، معاشی، آئینی بحران کا سامنا ہے، اس کا حل کسی عدالت یا اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے ممکن نہیں، سیاست دانوں کو اپنے مسائل خود حل کرنے ہیں pic.twitter.com/PTwa0NI88B