
بابر نےکوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

بابر نے گزشتہ رات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ اب اپنے T20I کیریئر میں 357 چوکے لگا چکے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ چوکے:
پال سٹرلنگ نے 123 اننگز میں 374 چوکے
بابر اعظم 95 اننگز میں 357 چوکے
ویرات کوہلی نے 107 اننگز میں 356 چوکے
روہت شرما نے 140 اننگز میں 348 چوکے