امریکی صدر بائیڈن نے بلفاسٹ میں برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کو پہچاننے سے انکار کر دیا!!
امریکی صدر بائیڈن نے بلفاسٹ میں برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کو پہچاننے سے انکار کر دیا!!
وزیراعظم کو سائیڈ پر کرکے گورے فوجی افسر کو سیلوٹ مار دیا۔
کیا یہ نسل پرستی کی وجہ سے ہوا یا امریکی صدر کو یقین نہیں آیا کہ کوئی گندمی رنگت برطانیہ کا وزیراعظم ہے…!؟