ہر پاکستانی کی خبر

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ شروع ہوتے ہی بابر نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

Image Source - Google | Image by
geo.tv

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی سنچری مکمل کرلی۔

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ  بابر اعظم کا 100 واں انٹرنیشنل میچ ہے۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میچز  کی سنچری کرنے والے تیسرے پاکستانی ہیں۔

پاکستان کے شعیب ملک نے 124 اور محمد حفیظ نے119 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے ہوئے ہیں۔

پاکستانی کپتان دنیا کے مجموعی طور پر 100 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے 20 ویں کھلاڑی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔