ہر پاکستانی کی خبر

بریڈفورڈ؛ برطانوی خاتون پولیس آفیسر کے قتل میں مطلوب پاکستانی نژاد کو حکومت پاکستان نے برطانیہ کے حوالے کر دیا

Image Source - Google | Image by
bbc.com

بریڈفورڈ: پاکستانی نژاد پیراں دتہ خان 2005 میں بریڈ فورڈ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ویسٹ یارکشائر کے پولیس افسر کے قتل کے الزام میں مطلوب تھا
بریڈفورڈ: چوری کی واردات کے دوران ملزم کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک ہو گئی تھی، واردات کے بعد ملزم پاکستان فرار ہو گیا تھا
بریڈفورڈ؛ 74 سالہ پیراں دتہ خان کو حکومت پاکستان نے برطانیہ کے حوالے کر دیا ہے، کراؤن پراسیکیوشن کی تصدیق

بریڈفورڈ؛ پیراں دتہ کو قتل کے الزام میں چارج کر کے حراست میں لے لیا گیا
بریڈفورڈ؛ ملزم کو جمعرات کو ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کی جائے گا
بریڈفورڈ: 38 سالہ پولیس آفیسر بیشینو سکی صرف نو ماہ کے لیے افسر رہی تھیں
بریڈفورڈ؛ پولیس افیسر تین بچوں کی ماں اور دو بچوں کی سوتیلی ماں تھیں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔