
کراچی کی آبادی مردم شماری میں مزید کم کر دی گئی

کراچی کی آبادی مردم شماری میں مزید کم کر دی گئی، اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر نادرا کے ریکارڈ میں کراچی سے 1 کروڑ 95 لاکھ رجسٹرڈ لوگ موجود ہیں۔ صرف k electric کے میٹروں کی تعداد 45 لاکھ ہے،
ابھی بغیر ID کارڑ والوں کا تو ذکر ہی نہیں ہوا۔ آپ نے شہر کی کل آبادی ایک کروڑ 40 لاکھ اور گھر 29 لاکھ گن کر 35 ارب مردم شماری پر ضائع کردئیے ۔