
ہفتہ 22 اپریل کو پاکستان میں عید الفطر منائی جاۓ گی۔

Urdu Geo
ماہرین فلکیات کے مطابق عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگی۔
ماہرین کے مطابق جمعرات 20 اپریل کو سورج گرہن ہوگا جو صبح 6:30 بجے شروع ہوگا اور دوپہر 12 بجے تک رہے گا۔
جن ممالک میں سورج گرہن 20 اپریل کو نظر آئے گا وہاں نیا چاند نظر نہیں آئے گا، اس لیے پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل کو ہوگی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فلکیاتی حساب کے مطابق سورج گرہن چاند کے 29ویں دن ہوتا ہے اور اس کے اگلے دن نیا چاند نظر آتا ہے۔ ہفتہ کا دن ہوگا۔
ماہرین کے مطابق سورج گرہن کے نتیجے میں دنیا بھر میں کئی ممالک انتہائی خوفناک موسم دیکھیں گے۔ آفات، حادثات، زلزلے، مٹی کے تودے، آندھی، غیر موسمی بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔