ہر پاکستانی کی خبر

حکومت کے آئی ایم ایف قرض بحالی ہفتے ہی ملنے کا امکان

Image Source - Google | Image by
Geo News

متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق رواں ہفتے ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں سیکرٹری وزارت خزانہ آئی ایم ایف کو واشنگٹن میں سالانہ میٹنگز کے دوران آگاہ کردیں گے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے دوست ملک سے فنانسنگ کی درخواست ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےکیلئے وزیراعظم آفس اور وزیرخزانہ نے دوست ممالک سے درخواست کی تھی۔

سیکرٹری خزانہ دورہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کو پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔یو اے ای حکام کی جانب سے گارنٹی ملتے ہی آئی ایم ایف کو تحریری ضمانت مل جائے گی۔سعودی عرب دوارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق پہلے ہی کر چکا ہے۔کی تھی جبکہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے وزیراعظم آفس بھی متحرک ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔