
یونین آف جرنلسٹ ورکرز کی بول نیوز کے خلاف کاروائیوں کی شدید مذمت

bolnews.com
حیدرآباد: بول نیوز کے خلاف غیر اعلانیہ آپریشن آزادی صحافت پر وار ہے ، ناصر شیخ صدر ایچ یو جے
حیدرآباد: مارکیٹنگ ہیڈ آکاش کا کھلے عام اغوا قانون کی حکمرانی کے لئے چیلنج ہے ، ناصر شیخ
حیدرآباد: بول نیوز کے مارکیٹنگ ہیڈ کے اغوا میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی ایکشن لیا جائے ، صدر ایچ یو جے
حیدرآباد: بول نیوز کے خلاف جاری کاروائیوں پر صحافی برادری شدید احتجاج کرے گی ، ناصر شیخ