ہر پاکستانی کی خبر

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر سنٹرل ماڈل سکول کو سٹیٹ آف دی آرٹ تعلیمی ادارہ بنایا جائے گا

Mohsin Naqvi
Image Source - Google | Image by
gulftoday.ae

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر سنٹرل ماڈل سکول کو سٹیٹ آف دی آرٹ تعلیمی ادارہ بنایا جائے گا
طلبا کو سپیشل سٹوڈنٹ پیکیج دیا جائے گا، سکول کی تاریخی عمارت کو اصل حالت میں بحال کرنے کا پلان طلب
سکول میں اے لیول او راولیول کلاسیں شروع کرنے کی تجویز
نصاب کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیاجائے گا اور ٹیسٹ کے بعد بہترین طلبا کو داخلہ دیاجائے گا
سنٹرل ماڈل سکول کے طلبا کو یونیفارم او رسکالر شپ دئیے جائیں گے
طلبا کی آمدورفت کے لئے سکول بس مہیا کی جائے گی

سنٹرل ماڈل سکول جیسے تعلیمی ادارے اثاثہ ہیں۔محسن نقوی
سنٹرل ماڈل سکول کی عظمت رفتہ کو بحال کیاجائے گا۔محسن نقوی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس
صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب،سیکرٹری سکول ایجوکیشن اورمتعلقہ حکام کی اجلا س میں شرکت

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔