ہر پاکستانی کی خبر

علی امین گنڈا پور کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت

Image Source - Google | Image by
tribune.com.pk

اسلام آباد ہائیکورٹ: علی امین گنڈا پور کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت 

عدالت نے علی امین گنڈا پور کے خلاف کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں

فریقین جمعے تک علی امین گنڈا پور کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ پیش کریں ، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا

جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی

وکیل علی امین گنڈاپور ایڈوکیٹ شیر افضل مروت عدالت میں پیش

علی امین گنڈا پور پر درج تمام مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جاٸیں،وکیل درخواستگزار

عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت جمعے تک ملتوی کر دی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔