حکومت توہینِ عدالت کی مرتکب ہو چکی دوسری بار سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی ،فیصل جاوید

Image Source - Google | Image by
arabnews.pk

فیصل جاوید ٹوئٹ

حکومت توہینِ عدالت کی مرتکب ہو چکی دوسری بار سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی ،فیصل جاوید پہلی بار عدالت نے انتہائی نرمی کا مظاہرہ کرکے ایک مہلت دی ،فیصل جاوید
عدالت نے دنوں کے ضایع ہونے کے بعد نئی تاریخ دی ،فیصل جاوید مگر ایک بار پھر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی گئی ،فیصل جاوید

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔