ہر پاکستانی کی خبر

تھرپارکر-محکمہ لائیو اسٹاک تھرپارکر میں مبینہ کروڑوں روپے کی کرپشن اور اختیارات کا غلط استعمال

Image Source - Google | Image by
c.express.pk

تھرپارکر-محکمہ لائیو اسٹاک تھرپارکر میں مبینہ کروڑوں روپے کی کرپشن اور اختیارات کا غلط استعمال کا معاملہ

تھرپارکر-محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کا تھرپارکر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر گوردھن داس کو عہدے سے ہٹا دیا،کراچی رپورٹ کرنے کا حکم

تھرپارکر-اسی طرح ڈپٹی ڈائریکٹر کے دو سہولتکار وٹرنری ڈاکٹر لجپت رائے اور ڈاکٹر ملک رائے معطل کردیا

تھرپارکر-جبکہ وٹرنری تعلقہ ہسپتال چھاچھرو کا انچارج ڈاکٹر اجئه سوٹھر کا چھاچھرو سے تبادلہ کرکے شکارپور تعینات کردیا گیا

تھرپارکر-محکمہ لائیو اسٹاک تھرپارکر کے جونیئر کلرک پرشوتم میگھواڑ کو بھی معطل کردیا

تھرپارکر-تمام نوٹیفکیشن جاری کردئے گئے

تھرپارکر-محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کی جانب سے کچھ روز قبل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس کی تحقیقات کے بعد کارروائی کی گئی ہے

تھرپارکر-محکمہ لائیو اسٹاک تھرپارکر کے معطل افسران کو سابق صدر آصف علی زرداری کے ذاتی ملازم نہال مکوانہ کی سپورٹ حاصل تھی جس کے باعث محکمے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔