
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے حساس دستاویزات افشا ہونے کو امریکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا

cdn.thepublive.com
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے حساس دستاویزات افشا ہونے کو امریکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا اور کہا امریکا اس اہم معاملے پر اتحادی ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے،
حساس دستاویزات کا لیک ہوناقومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے ، امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر خفیہ دستاویزات کے اصلی یا نقلی ہونے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون
صدر بائیڈن کو خفیہ فوجی دستاویزات کے متعلق آگاہ کیا جا چکا ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی
امریکا اس اہم معاملے پر اتحادی ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی
دستاویزات میں مبینہ طورپر ایسے چارٹس اور تفصیلات شامل ہیں، جن میں ہتھیاروں کی ترسیل، بٹالینز کی تعداد اور دیگر حساس معلومات موجود ہیں،
ان خفیہ دستاویزات میں یوکرین کو روس کے خلاف جارحانہ مقابلہ کرنے کے لیے تیار کرنے سے متعلق امریکہ اور نیٹو کے منصوبوں کی تفصیلات درج ہیں،