ہر پاکستانی کی خبر

الیکشن کیلئے فنڈز اور سیکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن رپورٹ کی حتمی منظوری دیدی گئی

Image Source - Google | Image by
jang.com.pk

پنجاب میں انتخابات کا معاملہ،

چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ارکان نے رپورٹ کی منظوری دی،

سیکریٹری الیکشن کمیشن کی رپورٹ سے متعلق ارکان کو بریفنگ،

پنجاب اسمبلی الیکشن کیلئے فنڈز اور سیکیورٹی کی عدم فراہمی سے آگاہ کیا گیا،ذرائع

سپریم کورٹ نے فنڈز اور سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے 10 اپریل کی ڈیڈ لائن دی تھی، بریفنگ

وفاقی حکومت کی جانب سے الیکشن کیلئے کوئی فنڈز فراہم نہیں کیے گئے، بریفنگ

نگران پنجاب حکومت کی جانب سے انتخابات کیلئے الیکشن پلان شیئر نہیں کیا گیا، بریفنگ، ذرائع

آئی جی پنجاب اور چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے سیکیورٹی پلان شیئر نہیں کیا گیا، ذرائع الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن فنڈز اور سیکورٹی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں آج جمع کرائے گا،

فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث الیکشن تیاریوں میں مشکلات کا سامنا ہے، بریفنگ، ذرائع

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔