
حیدر آباد رانی باغ پراجیکٹ کو عالمی معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سید نجم احمد شاہ

ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلدیات سندھ: حیدر آباد رانی باغ پراجیکٹ کو عالمی معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سید نجم احمد شاہ
پراجیکٹ کی تکمیل میں حائل رکاوٹوں کو فی الفور دور کیا جائے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلدیات
عوام کو سستی اور معیاری تفریح فراہم کرنا سندھ حکومت کا مشن ہے، سید نجم احمد شاہ
حیدر آباد اور قرب و جوار کی عوام کے لئے رانی باغ شاندار تفریح گاہ ثابت ہوگا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری
سندھ کے رہائشیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا مقصد اولین ترجیح ہے، سید نجم احمد شاہ