ہر پاکستانی کی خبر

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ، محمد عباس کا شاندار آغاز

Image Source - Google | Image by
urdu.geo

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس رواں سال کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہیمپ شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

محمد عباس نے گزشتہ روز نوٹنگھم شائر کے خلاف پہلی اننگز میں 49 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو  پویلین کی راہ دکھائی۔

عباس کی شاندار بولنگ کی وجہ سے نوٹنگھم کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 185 رنز پر آؤٹ ہوگئی، جواب میں ہیمپ شائر نے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں پر 119 رنز بنالیے۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔