ہر پاکستانی کی خبر

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ایک اور ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔

Image Source - Google | Image by
dunyanews.tv

اسلام آباد :  وفاقی کابینہ کا چوبیس گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج دن ایک بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

کابینہ اجلاس کا ایجنڈا تاحال جاری نہیں کیا گیا، اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال زیر غور آئے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ رات 8 بجے بھی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔