ہر پاکستانی کی خبر

تاریخ بھٹو شہید کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دے چکی ہے: آصف زرداری

Image Source - Google | Image by
dawn.com

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ ذوالفقار بھٹو شہید کی پھانسی کو تاریخ نے عدالتی قتل قرار دے دیا ہے۔

آصف علی زرداری نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ صدارتی ریفرنس 10 سال سے سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے لیکن عدالت نے ابھی تک کوئی فیصلہ جاری نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور 1973 کا آئین ذوالفقار علی بھٹو کی امانت ہیں، پاکستان کی سلامتی اور آئین کی خاطر کسی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔

آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ تاریخ ذوالفقار بھٹو شہید کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دے چکی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔