ہر پاکستانی کی خبر

میرا کی نماز پڑھنے کی ایک اور ویڈیو وائرل

Image Source - Google | Image by
24urdu.com

پاکستانی فلم اسٹار میرا کی ایک اور نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں نماز کے دوران ویڈیو بناتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود پاکستانی اداکارہ میرا نے مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

اداکارہ میرا پر مداحوں کوتنقید کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ میرا اس وقت روضہ رسولﷺ پر حاضری کےلیے مدینہ شریف میں موجود ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔