ہر پاکستانی کی خبر

کراچی: سینکڑوں موبائل فون چھیننے والا گروہ گرفتار

50 سے زائد موبائل فونز برآمد
پاپوشنگر پولیس کی کاروائی 2 ملزمان احمد اور مہتاب گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں شہریوں سے چھینے گئے 50 موبائل فون برآمد کرلئے

ملزمان سے اسلحہ و چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی
موبائیل فونز کی مالیت 10 سے 12 لاکھ ہے
ملزمان نے دوران انٹروگیش انکشاف کیا کہ وہ چھینے گئے موبائیل کا IMEI نمبر تبدیل کرکے مارکیٹ میں فروخت کرتے تھے۔
گرفتار ملزمان سے موبائیل فون کا IMEI نمبر تبدیل کرنے کا سسٹم اور ڈیواسز بھی برآمد کرلی گئیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔