ہر پاکستانی کی خبر

دو سگے بھائیوں کی عدم بازیابی پر عدالت تفتیشی افسر پر برہم

Image Source - Google | Image by
/jang.com

لاپتا بھائیوں کا دس سال میں سراغ نہیں لگا سکے، عدالت تفتیشی افسر پر برہم
جس طرح آپ کی اسپیڈ ہے تفتیش مکمل کرنے میں 25 سال تو لگ جائیں گے، جسٹس نعمت اللہ پھلپھٹو
لڑکوں کی ماں 2014 سے دھکے کھارہی ہے، عدالت
لوگوں کی پریشانی کا احساس کریں اور لاپتا افراد تلاش کرکے لائیں، عدالت
عدالت نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
عدالت نے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ اور دیگر سے بھی رپورٹ طلب کرلی
میرے دو بیٹے معاذ اور طلحہ 2014 سے لاپتا ہیں، عدالتوں کی چکر لگا لگا کر تھک گئی ہون، خاتون کا بیان
لاپتا بھائیوں کاسراغ لگانے کے لیے 31 جے آئی ٹیز اور 12 صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس ہوچکے ہیں، تفتیشی افسر
ان اجلاسوں کا کیا فائدہ جب بندے ہی بازیاب نہیں کراپارہے، عدالت
عدالت نے 12 اپریل کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔