ہر پاکستانی کی خبر

کراچی:عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی تلاش کا معاملہ

Image Source - Google | Image by
dailyausaf.com

پی ٹی آئی نے کراچی میں 6رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا
آفتاب حسین صدیقی، علی زیدی، عمران اسماعیل پارلیمانی بورڈ کے رکن ہونگے
خرم شیر زمان، حلیم عادل شیخ اور ارسلان تاج بھی پارلیمانی بورڈ میں شامل

پارلیمانی بورڈ کو امیدواروں کی درخواستیں موصول ہونا شروع
پارلیمانی بورڈ متوقع امیدواروں کے انٹرویوز کرے گا
ہر حلقے کے لیے تین تین نام شارٹ لسٹ کرکے پی ٹی آئی مرکز کو بھیجے جائیں گے
مرکزی پارلیمانی بورڈچیئرمین پی ٹی آئی سےمنظوری کےبعدقومی وصوبائی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کریگا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔