ڈاکٹر بیربل کے بہیمانہ قتل میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لائیں گے: بلاول بھٹو زرداری

tribune.com.pk
حکومت تمام شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے حوالے سے اپنی ذمیداریاں نبھانے کے لیے پرعزم ہے: بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی چئیرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں ڈاکٹر بیربل گینانی کے قتل کی مذمت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مقتول ڈاکٹر کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
ڈاکٹر بیربل کے بہیمانہ قتل میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لائیں گے: بلاول بھٹو زرداری
— PPP (@MediaCellPPP) March 31, 2023