قوم جاننا چاھتی ھے کہ فُل کورٹ بنانے پرکیا اعتراض ہے ؟:خواجہ سعد رفیق

Image Source - Google | Image by
Urdu Geo

قوم جاننا چاھتی ھے کہ فُل کورٹ بنانے پرکیا اعتراض ھے ؟
کیا فُل کورٹ کبھی نہیں بنا ؟کیا یہ غیر قانونی یا غیر اخلاقی مطالبہ ھے؟
تین ھم خیال جج صاحبان کا ھر آئینی اور سیاسی مقدمہ میں بنچ کا حصہ ھونا کیوں لازم ھے ؟
سپریم کورٹ کےسینئر ترین جج ایسے بنچز سے باھرکیوں رکھے جاتے ھیں ؟

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔