پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ

Image Source - Google | Image by
Geo Urdu

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، کسی پاکستانی لوکل کوچ کو نہ لگانے کا فیصلہ

لاہور: مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کوچنگ سٹاف کے ہیڈ مقرر، ذرائع

لاہور: مکی آرتھر کا عہدہ ” ٹیم ڈائریکٹر کہلوائے گا، پی سی بی ذرائع

لاہور : نیوزی لینڈ کے گرانٹ بریڈ برن کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ، ذرائع

لاہور : مورنی مورکل کو بولنگ اور اینڈریو پیوٹک کو بیٹنگ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ، ذرائع

لاہور: فزیو کلف ڈیکن اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ ڈرائکس سائمن زمہ داریاں نبھاتے رہیں گے ، ذرائع

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے نیا کوچنگ اسٹاف زمہ داریاں سنبھالے گا ، ذرائع

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز 14 اپریل سے شروع ہو رہی ہے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔