سندھ کے 15 اضلاع میں مختلف پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا معاملہ
59 نشستوں کے نتائج موصول ہوگئے
ڈسٹرکٹ کونسل کی 11 ،چیئرمین ، وائس چیئرمین کی 16 اور جنرل ممبر کی 32 نشستوں پر انتخاب ہوا
پیپلز پارٹی نے مجموعی طور پر سب سے زیادہ 39 نشستوں پر کامیاب
9 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے
جی ڈی اے 6 ،پی ٹی آئی 2 اور جے یوآئی اور ایم کیو ایم نے ایک ایک نشست حاصل کی
پیپلز پارٹی نے 7 ڈسٹرکٹ کونسل ، 10 چیئرمین اور 22 وارڈ کہ نشستوں پر کامیابی حاصل کی
جی ڈی اے نے 2 ڈسٹرکٹ کونسل ، 2 چیئرمین اور 2 وارڈ کی نشستیں حاصل کی
پی ٹی آئی نے ایک چیئرمین اور ایک وارڈ کی نشست حاصل کی۔
جے یو آئی ایک وارڈ کی نشست پر کامیاب
ایم کیو ایم پاکستان نے ایک وارڈ کی نشست حاصل کی
آزاد امیدواروں نے 2 ڈسٹرکٹ کونسل ، 3 چیئرمین اور 4 وارڈ کی نشستیں پر کامیاب ہوئے
وارڈ کی ایک نشست پر جے یو آئی اور آزاد امیدوار کے درمیان ٹائی ہوا ہے۔