
ماہِ رمضان کے آتے ہے روز مرہ کی چیزوں میں اندھا دھند اضافہ سندھ حکومت غائب ، رہنما پی ٹی آئی فردوس نقوی

کراچی ، خصوصاً سندھ کی عوام پس رہی ہے اس رمضان مہنگی مہنگائی سے۔ سندھ حکومت ہر چیز میں ناکام ہو چکی ہے۔ رمضان کے آتے ہی مہنگائی بےقابو ہو چکی ہے ۔ سندھ میں غریب عوام کا کوئی والی وارث نہیں۔ پھل کی قیمتوں میں دوگنا نہیں تین گنا اضافہ ہوگیا ہے ۔ رمضان کے آتے ہی بیسن کی قیمت دو سو فیصد بڑھ گئی ہے۔ غریب عوام جائے تو کہاں جائے نہ کمشنر سنتا ہے نہ اُنکے لوگ۔ لوگ بھوکے مرنے لگے ہیں ، کچھ تو شرم کرو۔ فردوس نقوی
سندھ حکومت سے گزارش ہے سبسڈی دو جس طرح تحریک انصاف کی حکومت نے دی تھی۔ فردوس نقوی کا ویڈیو پیغام
جاری کردہ
فائق علی
ترجمان فردوس نقوی