
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا ہوشربا اضافہ۔

Urdu Geo
آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے ملک بھر میں اب یہ 2 لاکھ 7 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
1997 ڈالر فی اونس پر عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 58 ڈالر کا اضافہ ہوا۔