
بیت اسلام ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے سستی روٹی پراجیکٹ

Baitussalam Welfare Trust
"5 روپیہ صرف عزت نفس کی خاطر لاکھوں روٹیاں مستحقین تک ۔”
سپرفائن آٹا براہ راست بیت السلام ویئر ہاؤس بھی پہنچاسکتے ہیں کم سے کم 50 کلو –
بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے مستحقین کی عزتِ نفس اور خودداری کا بھرپور خیال کرتے ہوئے 5 روپیہ کی قیمت پر پکی پکائی اعلیٰ روٹی پہنچائی جارہی ہے۔
بیت السلام ویئر ہاؤس پر آٹا پہنچایا جاسکتا ہے۔
📌, Baitussalam Sasti Roti Campaign
الحمدللہ بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے مستحق اور نادار افراد کے تعاون کے لیے ایک اور حوصلہ افزا قدم۔
مستحقین کی عزتِ نفس اور خودداری کا بھرپور خیال کرتے ہوئے بیت السلام کے رضاکار نہایت ہی کم قیمت پر پکی پکائی اعلیٰ روٹی پہنچارہے ہیں۔… pic.twitter.com/de168DNpzV— Baitussalam Welfare Trust (@Baitussalam_Org) March 21, 2023