ہر پاکستانی کی خبر

پی پی 63 گوجرانوالہ سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کلیئر ہوگئے۔

Image Source - Google | Image by
Urdu Geo

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کو پنجاب اسمبلی کے ضلع گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 63 میں نامزدگی کی منظوری مل گئی ہے۔
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے مریم نواز نے دو حلقوں پی پی 173 اور پی پی 63 گوجرانوالہ سے کاغذات جمع کرائے ہیں۔
مریم نواز کے پی پی 63 گوجرانوالہ سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔