ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ہوئی ہے۔

Image Source - Google | Image by
Urdu Geo

اس وقت بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں غیر معمولی کمی آئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
عالمی منڈی میں سونا 29 ڈالر کی کمی سے 1939 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 1 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔