ہر پاکستانی کی خبر

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے آج پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

Image Source - Google | Image by
urdu.geo.tv

اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پشاور میں چاند نظر آنے کے بہت کم امکانات ہیں، کیونکہ پشاور میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔