ہر پاکستانی کی خبر

انٹربینک ڈالر کی شرح تبادلہ سستے سے مہنگی ہوگئی۔

Image Source - Google | Image by
Urdu Geo

امریکی ڈالر اور پاکستانی روپے کے درمیان آج کی شرح تبادلہ بھی گر گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 72 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
انٹربینک ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 283.20 روپے تھی۔
اس دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسو کا اضافہ ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ 286 روپے ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔