ہر پاکستانی کی خبر

حکومتی رٹ قائم کرنےکیلئے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا ہے: نگران وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی
Image Source - Google | Image by
Urdu Geo

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ انہوں نے رٹ آف گورنمنٹ قائم کرنےکے لیے پولیس کو فری ہینڈ دیا ہے، پولیس کی طرف جو ہاتھ بڑھائےگا توڑ دیا جائےگا۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ گزشتہ پانچ سات دنوں میں ہونے والے واقعات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنائی جائے گی اور کسی کو پولیس پر الزام لگانے کا اختیار نہیں ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ جسے آئی جی اور ڈی پی کے اوپر اعتماد نہیں وہ پولیس کی سکیورٹی واپس کر دیں، یہ نہیں ہوگا کہ پولیس والوں کوگالیاں دو اورکہو کہ سکیورٹی بھی دو۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔