ہر پاکستانی کی خبر

لاہور چیمبر آف کامرس نے مطالبہ کیا کہ بھارت کے ساتھ باہمی تجارت قائم کی جائے۔

Image Source - Google | Image by
Urdu.Geo.TV

لاہور چیمبر آف کامرس میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی آمد پر خطاب کرتے ہوئے کاشف انور نے کہا کہ دونوں ممالک اس وقت دبئی کے ذریعے مہنگی تجارت کر رہے ہیں۔

لاہور چیمبر آف کامرس میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی آمد پر خطاب کرتے ہوئے کاشف انور نے کہا کہ دونوں ممالک اس وقت دبئی کے ذریعے مہنگی تجارت کر رہے ہیں۔ دوطرفہ تجارت کریں گے تو وہ سستی ہوگی ، سستی تجارت سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

دوسری جانب بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا کہ بھارت ایک اہم عالمی طاقت ہے، تجارت سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں، بھارت نے آئی ٹی اور موبائل کی صنعتوں میں ترقی کی ہے اور دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔