ہر پاکستانی کی خبر

پی ایس ایل میں فخر زمان نے اہم کارنامہ انجام دے دیا۔

Image Source - Google | Image by
Urdu.Geo.TV

لاہور قلندرز کے بلے باز فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی فخر زمان بن گئے جنہوں نے پی ایس ایل میں 100 چھکے لگائے۔
پی ایس ایل 8 چیمپئن شپ فائنل میں فخر زمان نے پہلا چھکا لگا کر لیگ میں 100 چھکے مکمل کیے۔
پی ایس ایل میں کامران اکمل نے 89، آصف علی نے 88 اور شین واٹسن نے 81 چھکے لگائے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔