
جادو پلٹانے کا عمل

جادو کو پلٹانے والے عمل تو آپ نے بہت۔سنے ھوں گے پڑھے ھوں گے لیکن شاید ھی کوئی کیا ھو عمل کوئی بھی ھو کرنے سے ھے باتوں سے نہی کچھ کرکے بھی دکھائیں پڑھنے پڑھانے سے صرف آپ کو جنرل۔نالج ملے گا عمل کرنے سے عمل ملے گا آج۔ھم۔جو آپ کے لیئے عمل پیش کر رھے ھیں یہ جادو کو پلٹانے کے لیئے ھے یہ اللہ پاک کی صفاتی اسم ھیں اسم قابض ھے ھر مرض کو قبض کرنے والا ختم کرنے والا اسم قھار ھے قھر کرنے والا الممیت موت دینے والا الجبار صاحب جبروت ساری مخلوق اس کے زیرزحرف ھے یہ اسموں کا عمل ھے عمل کی عبارت اگر عربی میں ھو تو معنی پر غور کیا کرو کہ آپ کیا کہ رھے ھیں اس عمل۔سے فائدے ھوں گے فائدہ بیماری قبض ھو گی۔دوک ھو جائے گی بیماری کی بندش لگ جائے گی فائدہ قھر ھو کس پر جس نے کیا ھے جادو ٹونا دشمن پر یہ عمل اکیلا پلٹانے کے لیئے نہی البتہ مریض کو مرض سے شفاء بھی ھو گی بیماری قبض ھو گی رک جائے گی بندش لگ جائے گی اور جس نے یہ کیا کرایا ھو گا اسی پر پڑے گا عمل کچھ اس طرح ھے لاتعداد بار ھر وقت پڑھنا ھے
یاقابض یاقھار یاممیت یاجبار جس کی چپڑے اس کو لپٹ بحق لاالہ اللہ محمد رسول اللہ
پڑھ کر شھادت کی انگلی پر دم کرکے اپنے سر سے تین مرتبہ گھماۓ پھردائیں ھاتھ کی الٹی طرف بائیں ھاتھ کی ھتھیلی پرتین مرتبہ مارے اور یہ تصورکرے جو مجھ پر بیماری ھے جادو ٹونہ ھے ختم ھو جائے اور جو جادو کر رھا ھے اس پر پلٹ جائے اگر کسی کے لیئے کرنا ھو تو پھر اس طرح کہنا ھو گا فلاں بن فلاں پر جو جادو کر رہا ہے وہ اس پر پلٹ جاۓ ان شا۶اللہ وہ جادو اس پر پلٹ جائیگا یہ عمل لاتعداد تک کرنا ہے
اور یہ عمل آپ اس مریض سے بھی کراسکتے ھیں جس پر کاٹنے کے باوجود بار بارجادو کا اٹیک ہوتا ہو ان اسماء کو روزانہ لاتعداد ورد میں رکھنا ھو گا اور ھر وقت کرنا ھے اگر دشمن کا پتہ ھے تو تصور کرکے پڑھے مالک سب کو عمل کی توفیق دے
آمین