ہر پاکستانی کی خبر

جادوگر کی سزا

جادوگروں کے مسلمانوں پر خطرات بہت ہی بڑھ چکے ہیں اور ان کی سزا یہ ہے کہ ان کی گردنیں ان کے دھڑوں پر ( سر تن سے ) جدا کر دیۓ جائیں تاکہ معاشرہ ان کے شرور و برائیوں سے محفوظ رہ سکے ۔
چنانچہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے مختلف علاقوں میں اپنے بھیجے ھوۓ گورنروں کو یہ حکم نامہ بھیجا تھا :
” ہر جادوگر اور جادوگر عورت کو قتل کر دو "۔ "
جبکہ آخرت میں ان کی سزا دخول جہنم ہے ۔
ارشاد الہی ہے :
” اور وہ جانتے تھے کہ جو شخص ایسی چیزوں ( جادو وغیرہ ) کا خریدار ھوا اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہیں ہے۔
سورۃ بقرہ : 102

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔